بام[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرہم کی قسم کی ایک خوشبودار ایلوپیتھی دوا جو درد سر کو تسکین دیتی ہے۔ "اس نے شیشے کے سامنے سے بام اٹھائی اور - اپنے ماتھے پر مل لی۔"      ( ١٩٤٣ء، گرہن، ١٦٧ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "گرہن" میں تحریری طور پر مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مرہم کی قسم کی ایک خوشبودار ایلوپیتھی دوا جو درد سر کو تسکین دیتی ہے۔ "اس نے شیشے کے سامنے سے بام اٹھائی اور - اپنے ماتھے پر مل لی۔"      ( ١٩٤٣ء، گرہن، ١٦٧ )

اصل لفظ: Balm
جنس: مؤنث